پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں
پاکستان کی جانب سے نوجوان بائیں ہاتھ کے بلے باز دانش عزیز نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز کر دیا ہے۔
گو کہ دانش عزیز ڈیبیو میچ میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے اور صرف 15 رنز ہی اسکور کر پائے لیکن ایک مشکل وکٹ جس پر محمد رضوان،
فخر زمان اور ان کے علاوہ کوئی دوسرا بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل نہیں ہوسکا۔
دانش عزیز کے بارے میں اچھی توقعات ہیں اور امید ہے کہ یہ نوجوان آئندہ میچز میں اچھی کارکردگی دکھائے گا۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی