مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز کرنے والے دانش عزیز کا سفر

پاکستان کی جانب سے نوجوان بائیں ہاتھ کے بلے باز دانش عزیز نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز کر دیا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں

پاکستان کی جانب سے نوجوان بائیں ہاتھ کے بلے باز دانش عزیز نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز کر دیا ہے۔

گو کہ دانش عزیز ڈیبیو میچ میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے اور صرف 15 رنز ہی اسکور کر پائے لیکن ایک مشکل وکٹ جس پر محمد رضوان،

فخر زمان اور ان کے علاوہ کوئی دوسرا بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل نہیں ہوسکا۔

دانش عزیز  کے بارے میں اچھی توقعات ہیں اور امید ہے کہ یہ نوجوان آئندہ میچز میں اچھی کارکردگی دکھائے گا۔

%d bloggers like this: