ملک میں کورونا وبا کی شدت برقرار ہے ۔۔
کورونا کیسزمیں اضافے کےباوجود کراچی کینٹ اسٹیشن پرایس اوپیزسخت کردئیےگئےہیں ۔۔۔
مختلف جہگوں پرریلوے انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کا بخار چیک کیاجارہاہے ۔۔۔ جبکہ پلیٹ فارم پربغیرماسک کے داخلہ منع ہے ۔۔۔
کورونا کیسزکی شرح میں تیزی سےاضافہ۔۔ حکومت نےتیسری لہرکوانتہائی خطرناک قراردےدیا۔۔ حالات کودیکھتےہوئےریلوےانتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔۔
کراچی کینٹ اسٹیشن سمیت دیگراسٹیشنزپربغیرماسک کےمسافروں کا داخلہ ممنوع قراردےدیا گیا۔۔
محمد یونس ۔۔ ریلوےملازم نے بتایا کہ
اسٹیشن آنیوالےافراد کا نہ صرف بخارچیک کیا جارہا ہےبلکہ ماسک گھروں سےنہ لانیوالوں کوخریداری کیلئےاسٹال بھی قائم کیےگئےہیں۔۔ مسافرکہتےہیں احتیاط ضروری ہے۔۔
معین۔۔ اقرا۔۔ مسافر نے کہا کہ
ملک بھرکی طرح کراچی اورسندھ میں بھی کورونا وبا تیزی سےپھیل رہی ہےروزانہ سینکڑوں افراد متاثرہورہےہیں۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،