رمضان المبارک سے قبل اور اس وقت سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ
شہر میں کہیں بھی سبزیاں سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت نہیں ہو رہیں
رمضان المبارک سے قبل آلو اکتالیس روپے جو اب بیالیس روپے کلو
ٹماٹر رمضان سے پہلے ساٹھ اور اب اڑتیس روپے کلو
رمضان سے قبل لہسن ایک سو پچاس اور اب ایک سو ساٹھ روپے کلو
بینگن پہلے بیالیس روپے اور اب پینتالیس روپے کلو مقرر
بندگوبھی پہلے اکیس اور اب تیس روپے کلو مقرر
شلجم پہلے اکیس اور اب پینتیس روپے کلو قیمت مقرر
مٹر پہلے ایک سو چودہ اور اب ایک سو بیس روپے کلو مقرر
گاجر پہلے باسٹھ اور اب اسی روپے کلو مقرر
فی کلو گھی کی قیمت ماہ صیام سے قبل ہی بڑھ گئی تھی
فی کلو گھی کی قیمت تیس سو پانچ روپے تک پہنچ گئیچینی کا سرکاری ریٹ پچاسی روپے مقرر
اوپن مارکیٹ میں سرکاری ریٹ پر چینی کہیں بھی دستیاب نہیںعام بازار میں چینی سو سے ایک سو دس روپے کلو میں فروخت
مرغی کی قیمت میں اٹھائیس روپے کلو کا اضافہ
رمضان سے قبل مرغی کا فی کلو گوشت تین سو چھتیس روپے کلو تھا
آج مرغی کے گوشت کی تین سو چونسٹھ روپے کلو مقرر
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،