سیشن عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر سماعت
عدالت نے ایف ائی اے سے میشاء شفیع کی درخواست پر جواب طلب کرلیا
گلوکار علی ظفر کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے
عدالت نے سماعت مزید کاروائی کے لیے مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی
عدالت نے گزشتہ سماعت پر میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ ہونے تک طلبی کو کالعدم قرار دیا تھا
میشا شفیع نے ضلع کچہری میں طلبی کو سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے
سیشن کورٹ نے ضلع کچہری میں سکیورٹی بانڈز جمع کروانے سے روک رکھا ہے
ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے میشا شفیع کی اپیل پر سماعت کی
اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم ہوں ،درخواست گزار میشا شفیع
علی ظفر کی مدعیت میں ایف آئی اے نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا،گلوکارہ میشا شفیع
کرونا کی وجہ سے کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری جاری کر رکھی ہے،میشا شفیع
کرونا کی وجہ سے ابھی پاکستان آنا ممکن نہیں ہے،میشا شفیع
ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہوں، میشا شفیع
سیشن کورٹ ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دے،میشا شفیع
عدالت ضلع کچہری کی جانب سے ایک لاکھ کے سیکیورٹی بانڈز جمع کرانے کا حکم کو کالعدم قرار دے ،استدعا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،