مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے
قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے
شوپیاں ضلع
میں مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے
دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ جمعرات سے اب تک بارہ کشمیری بھارت کے ریاستی جبر کا نشانہ بن چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس