خبردار مفت کا وائی فائی آپ کی ساری معلومات چرا سکتا ہے
متحدہ عرب امارات حکومت نے شہریوں کو خبردار کر دیا
اماراتی حکومت نے شہریوں کو کہا ہے کہ آن لائن شاپنگ کے دوران پبلک وائی فائی کے
استعمال سے گریز کریں،، شاپنگ مالز اور دیگر عوامی مقامات پر اوپن وائی فائی کے
استعمال کے دوران ہیکرزصارفین کی ذاتی معلومات چرا سکتے ہیں،
حکام نے آن لائن شاپنگ کے دوران عوام کو ہاٹ سپاٹ اور محفوظ نیٹ ورکس استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس