دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ ،پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ ضمانت کیس سماعت کیلئے مقرر

شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ،پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ ضمانت کیس سماعت کیلئے مقرر

شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 اپریل کو سماعت کرے گا

عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا

خورشید شاہ نے اثاثہ جات کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

About The Author