دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے انتہائی اہم سیکیورٹی الرٹ جاری

ایپل کا کہنا ہے کہ اس خرابی کے باعث خطرناک ویب سائٹس آئی فون اور آئی پیڈ میں کراس اسکرپٹنگ کر سکتے ہیں

آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے انتہائی اہم سیکیورٹی الرٹ جاری

امریکہ کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے انتہائی اہم سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔

فوربز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے صارفین کو زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایپل کی ویب کٹ براؤزر انجن میں ایک کمزوری کو دور کرنے کے لئے جلد سے جلد iOS 14.4.2 ڈاؤن لوڈ کریں۔

آئی فون کا چارجر پھٹنے سے لڑکی کا چہرا جل گیا

ایپل کا کہنا ہے کہ اس خرابی کے باعث خطرناک ویب سائٹس آئی فون اور آئی پیڈ میں کراس اسکرپٹنگ کر سکتے ہیں۔

انتہائی کم قیمت، حیرت انگیز خصوصیات کا حامل آئی فون ایس ای آگیا

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خرابی تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے پرانے ورژن کو استعمال کرنے والے صارفین میں موجود تھی

جس کے ذریعے حملہ آور ان تفصیلات کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کے ایپل ڈیوائسز پر حملہ کرتا تھا۔

About The Author