نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کا معاملہ

حکومت کا بغیر امتحانات میٹرک طلبہ کو پروموٹ نہ کر نے کا فیصلہ

کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کا معاملہ

حکومت کا بغیر امتحانات میٹرک طلبہ کو پروموٹ نہ کر نے کا فیصلہ

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مقررہ وقت پرہی ہونگے۔وفاقی وزیرتعلیم

ہرجگہ ضرورت کے تحت صرف سمارٹ لاک ڈاون ہی کرینگے ۔شفقت محمود تعلیمی اداروں

کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے۔لاہورچیمبرمیں سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم کے ارکان سے گفتگو

سرونگ سکولز نے وزیرتعلیم کو تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے مختلف تجاویز پیش کردیں۔۔

شفقت محمود نے تجاویزکوسراہتے ہوئے ہمدردانہ غور کی یقین دہانی کروادی۔۔

متاثرہ علاقوں میں ہفتہ میں ایک یا دودن سکولز کھولے جائیں۔میاں رضا الرحمن

ضرورت کے تحت بچوں کی تعداد بھی 50 فیصد سے کم کی جاسکتی ہے۔سرونگ سکولز

شفٹ سسٹم بھی مختلف اوقات میں ہوسکتاہے۔میاں رضا الرحمن

۔سندھ،کے پی کے ،بلوچستان اور پنجاب کے کم متاثرہ شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھی جائیں۔میاں رضا الرحمن

میٹرک کے طلبہ کو بلاتعطل سکول آنے کی اجازت دی جائے۔

About The Author