دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جمیعت علما اسلام (ف) کے ایم این اے پر چترال میں کم عمر لڑکی سے شادی کا الزام

چترال پولیس نے واقعہ انکوائری کرکے رپورٹ ضلعی انتظامیہ کو بھیج دی

جمیعت علما اسلام (ف) کے ایم این اے پر چترال میں کم عمر لڑکی سے شادی کا الزام

ایم این اے سے بیاہی جانے والی لڑکی 18 سال کی نکلی

چترال پولیس نے واقعہ انکوائری کرکے رپورٹ ضلعی انتظامیہ کو بھیج دی

صفیہ ایاز 2003 کو چترال میں پیدا ہوئی ،پولیس رپورٹ

لڑکی بالغ ہے اور شادی اپنی مرضی سے کی، چترال پولیس

ایم این اے صلاح الدین کو دوسری شادی کی اجازت پہلے بیوی نے خود دی ۔ دستاویز

کم عمر لڑکی سے شادی کا معاملہ فواد چوہدری کی جانب سے قومی اسمبلی میں بھی اٹھایا گیا تھا

About The Author