دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔۔۔
برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراونڈ میں افتتاحی میچ میں پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیان پہلے دوستانہ میچ کا انعقاد کیا گیا ۔
میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کیلئے خصوصی دعا کا بھی اہتمام کیا گیا ۔۔۔
معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ کے ٹو سے گوادر تک پاکستان کی یہی خوبصورتی ہے، سانحات بھی ہمیں متحد کر دیتے ہیں۔۔
برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ گوادر کرکٹ اسٹڈیم پوری دنیا میں خوبصورت ہے۔۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ ایسے ایونٹ کے انعقاد سے عوام کو گوادر کی خوبصورتی کا علم ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،