جنوبی افریقی بلےبازفاف ڈوپلیسی کاٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان
فاف ڈوپلیسی نے69ٹیسٹ میچزمیں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی
ٹیسٹ کیریئرمیں 40.02کی اوسط سے4163رنزبنائے
فاف ڈوپلیسی نے10سنچریاں21نصف سنچریاں اسکورکیں
فاف ڈوپلیسی نےآخری ٹیسٹ پاکستان کےخلاف کھیلا
راولپنڈی ٹیسٹ میں فاف ڈوپلیسی نے2اننگزمیں صرف22 رنزبنائے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس