پنجاب جیلوں میں دیت اور جرمانے کی ادائیگی کے بعدمجرمان کی رہائی
رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
12سال میں پنجاب میں 5ہزار861مجرم جرمانے اور دیت کی رقم ادا کرکےجیلوں سے باہر آئے
2009
میں جرمانے اور دیت کی رقم ادا کر کے 632 مجرمان نے رہائی پائی ،رپورٹ
2010
میں 309 ،2011 میں 318 اور 2012 میں 347 مجرمان نے رہائی پائی
2013
میں 466 ،2014 میں 245 ،2015 میں 282 مجرمان رہاہوئے
2016میں 469 مجرم ،2017 میں 432 نے جرمانہ اور دیت کی رقم ادا کی،رپورٹ
2018میں 910 ،2019 میں 944 اور 2020 میں 586 مجرم رہا ہوئے ،رپورٹ
مجرمان کی رہائی کے لیے 233 ملین سے زائد جرمانے کی مد میں ادا کیے گئے ،رپورٹ
12سال میں دیت کی مد میں 236 ملین سے زائد کی رقم ادا کی گئی ،رپورٹ
مجرمان کی رہائی کے لیے جرمانے اور دیت کی رقم پنجاب حکومت اور مخیر حضرات نے ادا کی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،