شہباز شریف کی اہلیہ کو جواب الجواب جمع کرانے کی اجازت
جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید غورال پر مشتمل دو ججز کے بینچ کو بتایا گیا کہ
نیب نے نصرت شہباز کی جانب سے دائر درخواست کو برقرار رکھنے پر سوال اٹھاتے ہوئے
عدالت کو اپنا جواب جمع کرایا ہے اور عدالت سے اس درخواست کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نصرت شہباز کے وکیل نے نیب کے جواب پر جواب الجواب جمع کرانے کے لیے بینچ سے وقت طلب کیا۔
بینچ نے وکیل کو وقت کی اجازت دیتے ہوئے سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،