نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ڈی ایم سارا زوراین آر او کیلئے لگارہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے انہیں این آر او کبھی نہیں ملے گا

لاہور:

پی ڈی ایم سارا زوراین آر او کیلئے لگارہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے انہیں این آر او کبھی نہیں ملے گا۔

اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں۔

پی ڈی ایم کا ایجنڈا صرف اورصرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے۔

پاکستانی عوام عاقبت نا اندیش عناصرکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

معیشت درست ٹریک پر آچکی ہے۔عثمان بزدار

کورونا کے باوجودکاروباری سرگرمیاں میں تیزی آرہی ہے۔

وستی بزدار اچ ہک پرنے دا حال حویلہ۔۔۔اکبر ملکانی

عوام ترقی وخوشحالی چاہتے ہیں،افراتفری نہیں۔

22کروڑ عوام بے مقصد احتجاج سے لاتعلقی کرچکے ہیں۔

پاکستانی عوام کسی کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔

About The Author