نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بچوں کی بینائی کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اقدام سامنے آ گیا

پنجاب حکومت کا چھ لاکھ بچوں کی اسکریننگ کے لئے آسٹریلوی تنظیم سے معاہدہ طے پا گیا

بچوں کی بینائی کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اقدام سامنے آ گیا

پنجاب حکومت کا چھ لاکھ بچوں کی اسکریننگ کے لئے آسٹریلوی تنظیم سے معاہدہ طے پا گیا

محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم پنجاب کا آسٹریلوی تنظیم کے ساتھ بچوں کی آنکھوں کے مسائل حل کرنے کیلئے معاہدہ

ڈی جی خان، خوشاب اور میانوالی سے شروع ہونیوالے منصوبہ کے تحت پانچ لاکھ اکانوے ہزار

بچوں کی مفت اسکریننگ کی جائے گی
ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر صحت پنجاب، دس ہزار کے قریب بچوں کو مفت عینکیں دیں گے، تین ہزار سے زائد سرجریز ہوں گی

وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا اہم منصوبہ ہے، اس سے اساتذہ کو بچوں کے

مسائل سمجھنے میں آسانی ہو گی
ڈاکٹر مراد راس، وزیر تعلیم پنجاب، ماضی میں اساتذہ بچوں کو ڈانٹ دیتے تھے کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہی، اصل میں بچوں کو بلیک بورڈ ہر لکھا سمجھ نہیں آ رہا ہوتا تھا

منصوبہ کے تحت تینوں اضلاع میں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز اسپتالوں کے آئی وارڈ کو ضروری آلات .فراہم کر کے ان کی اپ گریڈیشن بھی کی جائے گی

About The Author