کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برطانیہ نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔
برطانیہ نے بھارت کو پانچویں پوزیشن سے دھکیل کر خود دنیا کی
پانچویں بڑی معاشی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ سینٹر فار اکنامک اینڈ بزنس ریسرچ نے پیش گوئی https://dailyswail.com/2020/12/23/50892/
کی ہے کہ
کورونا سے پیدا ہونے والی صورتحال، بدترین معاشی بحران اور یورپی یونین سے
علیحدگی کے باوجود برطانیہ دوہزار پینتیس میں فرانس کی نسبت معاشی طور پر تئیس
،فیصد زیادہ مستحکم ہوگا اور ایک بڑی عالمی معیشت کے طور پر اپنا وجود تسلیم کرائے گا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس