برطانیہ سے پاکستان آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔
بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ردوبدل کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پاکستان میں تعینات برطانوی سفارت کاروں کے اہل خانہ پاکستان آسکتے ہیں۔
اسٹڈی، فیملی، ورک اور سیٹلمنٹ ویزا رکھنے والے ایسے پاکستانی
جن کا ویزا آئندہ تیس روز میں ختم ہورہا ہے
انہیں بھی وطن واپس آنے کی اجازت دی گئی ہے۔
ایئرلائنز میں کام کرنے والا عملہ بھی پاکستان آسکے گا۔
لیکن برطانیہ سے پاکستان آنے والے ہر شخص کےلیے 72 گھنٹے پرانی
منفی کورونا رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔ یہاں پہنچنے پر قرنطینہ بھی کرنا پڑے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس