نومبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقتصادی رابطہ کمیٹی کاپاکستانی موبائل فونز پر عائد ود ہولڈنگ اور سیلز ٹیکس ختم

ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر چار فیصد ودہولڈنگ اور سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستانی موبائل فونز پر عائد ود ہولڈنگ اور سیلز ٹیکس ختم کردیا۔

ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر چار فیصد ودہولڈنگ اور سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔

 ساڑھے تین ماہ گزرجانے کے باجود کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری نہیں دی جا سکی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے الیکٹریکل وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

اجلاس میں کورونا وائرس کے لیے میڈیکل آلات، مشینری اور ادویات کی خریداری کی مد میں پانچ کروڑ اکتیس لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظوری بھی دی گئی۔

اسلام آباد میں نو تعمیر شدہ آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کیلئے 21 کروڑ 93 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظوری، اعلامیہ

پاکستان کے ڈبلیو ایچ او کیلئے کنٹری بیوشن کی مد میں 30 کروڑ 54 لاکھ کی ضمنی گرانٹ کی منظوری، اعلامیہ

اسلام آباد انتظامیہ کے منصوبوں کیلئے 10 کروڑ 67 لالھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری، اعلامیہ

فاٹا کے متاثرین کیلئے 70 کروڑ 68 لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور، اعلامیہ

مختلف عالمی اداروں میں سالانہ کنٹری بیوشن کی مد میں 27 کروڑ 78 لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور، اعلامیہ

اجلاس میں سبسڈیز کو معقول کرنے کے حوالے سے سمری پر بھی غور ہوا، اعلامیہ

ای سی سی نے گندم اور چینی کی درآمد اور دستیابی کا بھی جائزہ لیا، اعلامیہ

ای سی سی نے آف شور پاکستانی روپے سے وابستہ بانڈز کے اجراء کی بھی منظوری دی، اعلامیہ

ای سی سی نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری اگلے اجلاس تک موخر کردی، اعلامیہ

About The Author