وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ. دفتر خارجہ کے مطابق
وزیر خارجہ کا یہ دورہ ء متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے مابین اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ کا تسلسل ہے
وزیر خارجہ دورے کے دوران اماراتی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات بھی کریں گے
توقع ہے کہ
وزیر خارجہ کا یہ دورہ، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین گہرے تاریخی
مذہبی اور تہذیبی بنیادوں پر استوار دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے میں معاون ثابت ہو گا۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر