اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور چڑیا گھر میں ایک اور زرافہ ہلاک ہوگیا

زرافہ کا علاج کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا، ڈپٹی ڈائریکٹر پشاور چڑیا گھر

پشاور چڑیا گھر میں ایک اور زرافہ ہلاک ہوگیا ہے۔

انتظامیہ نے تصدیق کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پشاور چڑیا گھر کے مطابق زرافہ بیمار تھا۔

دوران علاج چل بسا۔اور اس

 کا علاج چل رہا تھا دوران علاج ہلاک ہوگیا ۔۔۔

پشاور چڑیا گھر میں ایک اور زرافہ ہلاک،انتظامیہ نے تصدیق کردی

زرافے کی طبیعت کئی دن سے خراب تھی، ڈپٹی ڈائریکٹر پشاور چڑیا گھر اشتیاق نے بتایا کہ

زرافہ کا علاج کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا،

زرافوں میں اب 2 رہ گئے،زرافے کی قیمت 1 کروڑ رپے تھی

زرافہ سردی سے نہیں بلکہ وائرل انفیکشن کے باعث ہلاک ہوا،

باہر ممالک سے پاکستان لائے جانے والے تمام زارافے چڑیا گھروں میں مر گئے ہیں۔

%d bloggers like this: