مارکیٹ اصولوں کی خلاف ورزی کے الزام پر امریکا کی چھیالیس ریاستوں نے فیس بک کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران فیس بک نے اپنی اجارہ داری کے ذریعے حریف کمپنیوں کے لیے مشکلات پیدا کیں
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ فیس بک نے مارکیٹ میں اپنا غلبہ برقرار رکھنے کےلیے وٹس ایپ اور انسٹاگرام کی کمپنیاں خریدیں
درخواست میں عدالت سے فیس بک کی جانب سے وٹس ایپ اور انسٹاگرام کی خریداری کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب آفس طلبی