برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار ہے
برطانوی چانسلر کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کورونا پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہوچکی ہے۔
برطانوی چانسلر رشی سناک کے مطابق اس سال معیشت میں گیارہ اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی ہے۔
رشی سناک کا کہنا ہے کہ اگر ملکی معیشت جلد بہتر نہ ہوئی تو
اس پر پڑنے والے طویل مدتی اثرات 2025 تک رہ سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس