دنیا بھر میں آج زیابیطس سے بچاو اور آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔۔
زیباطیس کے عالمی دن کے موقع پر ڈیباٹیز سینٹر اسلام آباد کی جانب سے زیابیطس سے
آگاہی اور اس کے علاج میں نرسز کے کردار سے متعلق خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس کے بعد نرسز اور ڈاکٹرز نے آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا۔۔
دنیا بھر میں 14 نومبر کا دن زیابیطس جیسے خطرناک مرض سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔۔
اسلام آباد میں میں زیابیطس کے علاج کے لیے قائم سب سے
بڑے مرکز ڈائیبٹک سینٹر میں زیابیطس جیسے مہلک مرض سے بچاو اور آگاہی سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
تقریب کے بعد واک کا انعقاد کیا گیا ۔۔شرکا کا کہنا تھا کہ یہ مرض تیزی سے ہھیل رہا ہے اور اس کے علاج میں طبعی عملہ بہترین خدمات انجام دے رہا ہے ۔۔
ماہرین کے مطابق مہلک مرض کا شکار مریضوں اور تندرست افراد کو اس مرض سے بچانے کیلیے خوراک اور طرز زندگی کو بدلنا ہوگا
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مریض سے چھٹکارہ تبھی ممکن ہے جب اپنی ہر عمر کے افراد اپنی روزمرہ زندگی میں احتیاط اور اعتدال سے کام لیں۔۔
اگر طرز زندگی نہ بدلا تو یہ مرض بہت زیادہ خطرناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس