لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 74 مہاجرین ہلاک ہوگئے۔
کشتی پر 120 سے زائد مہاجرین سوار تھے۔ لاپتہ افراد کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق اکتوبر کے بعد سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
آئی او ایم کے مطابق رواں سال بحیرہ روم میں اب تک 900 افراد ڈوب چکے ہیں،
جبکہ گیارہ ہزار سے زائدکو لیبیا واپس بھیجا جاچکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2014 سے اب تک 20 ہزار افراد ڈوب کر ہلاک ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس