لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں سمندری طوفان "ایٹا "نے تباہی مچا دی
خبر ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان "ایٹا "کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شمالی نکاراگوا میں کیریبین سمندرساحل کا علاقہ تباہی کی زد میں آیا
اور طوفانی بارش سے نکاراگوا ، ہونڈوراس ، گوئٹے مالا ، کوسٹا ریکا ،
ال سلواڈور اور پاناما میں دیہات زیرآب آئے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس