نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں ڈیزرٹ سفاری میلہ سج گیا

ڈیزرٹ سفاری میلے کے انعقاد کا مقصد چولستان میں سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں ڈیزرٹ سفاری میلہ سج گیا۔

چولستانی فنکاروں کے روایتی رقص نے سب کے دل جیت لیے،

مقامی گلوکاروں نے بھی شائقین کو خوب محظوظ کیا

 ڈیزرٹ سفاری پر آئے سیاحوں نے چولستان کے روایتی رقص اور مقامی گلوکاروں کو دل کھول کر داد دی۔

چولستان کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا اور مقامی رقص کے ساتھ کانوں میں رس گھولتی

سرائیکی زبان کی میٹھی گائیکی نے ایونٹ کا لطف دوبالا کردیا۔

ڈیزرٹ سفاری میلے کے انعقاد کا مقصد چولستان میں سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کے

ساتھ ساتھ علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں ڈیزرٹ سفاری میلہ

چولستانی فنکاروں کے روایتی رقص نے سب کے دل جیت لیے

مقامی گلوکاروں نے بھی شائقین کو خواب محظوظ کیا۔

About The Author