برازیل میں تھیٹر نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا
ساؤ پلاؤ میں واقع تھیٹر نے شائقین کے لیے پلاسٹک کیبنز بنالیے جس کے اندر بیٹھ کر
شائقین نے ناصرف لائیو ڈرامے کا لطف اٹھایا بلکہ سماجی دوری کا بھی خاص خیال رکھا۔
ڈرامے کو تھیٹر کی کار پارکنگ میں پرفارم کیا گیا
جہاں فنکاروں نے فیس ماسک پہنے سماجی دوری اپنائے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ پیش کیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس