پی سی بی نے ہوم انٹرنیشنل سیریز اور پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق فروخت کردیئے
سپر اسپورٹس کو 2023 تک پاکستان کے ہوم میچز اور پی ایس ایل کےنشریاتی حقوق مل گئے
سپر اسپورٹس ہوم انٹرنیشنل کرکٹ اور پی ایس ایل کوافریقی ریجن میں براہ راست نشر کرے گا، پی سی بی
پی سی بی دیگر مختلف ریجنز کے لیے براڈکاسٹ لائسنس پارٹنر کا اعلان مناسب وقت پر کردے گا، پی سی بی
پاکستان کو 9 ٹیسٹ، 20 ایک روزہ اور 18 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل 83روزہ ہوم انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنی ہے
شراکت داری سے پاکستان کے انٹرنیشنل میچز اور پی ایس ایل کو دنیا تک پہنچانے میں معاونت ملے گی،
پی سی بی کے ساتھ اپنی شراکت داری پر بہت خوش ہیں،ہیڈ آف ایکوزیشن
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،