ماں کے جانے کا دکھ ،،شہزادہ ہیری کی زندگی مشکل میں پڑ گئی
شہزادہ ہیری تین سال قبل مکمل نروس بریک ڈاؤن سے بچے
بیٹل آف برادر نامی کتاب میں مصنف نے لکھا ہے کہ لیڈی ڈیانا کی موت کے بعد شہزادہ ہیری کو تھراپیز کی بھی ضرورت پڑی،
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی زندگی کو مشکل سفر قرار دیا ہے۔
مصنف کے مطابق جب شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے
شاہی خاندان چھوڑنے سے پہلے شاہی فیملی کو صرف دس منٹ کا وقت دیا تو شہزادہ ولیم بہت مایوس ہوئے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس