نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فن لینڈ : کتوں کو کورونا وائرس کو سونگھ کر شناخت کا کام سونپ دیا گیا

کتےکورونا کے مرض کو لگ بھگ سو فیصد درستگی سے سونگھ کر شناخت کر سکتے ہیں

فن لینڈ ائیرپورٹ میں کتوں کو کورونا وائرس کو سونگھ کر شناخت کرنے کا کام سونپ دیا گیا

یونیورسٹی آف ہیلسنکی کی تحقیق کے مطابق تربیت یافتہ کتےکورونا کے مرض کو

لگ بھگ سو فیصد درستگی سے سونگھ کر شناخت کر سکتے ہیں۔

تجربہ رواں ہفتے 16 کتوں کی مدد سے شروع کیا جائے گا

ہر شفٹ میں چار کتے استعمال ہوں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کی نسبت کتے کہیں کم مقدار میں

پائے جانے والے وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

About The Author