کراچی ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہ علی کے خودکشی کا معاملہ ،
مزید اہم انشافات سامنے آگئے
پولیس کے مطابق ماہا علی نے جس پستول سے خودکشی کی اسکے اصل کے مالک نے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔
سعد نصیر کے اہلخانہ سے ماہا علی کے اہلخانہ نے رابطہ کیا تھا،سعد نصیر ڈیفنس کا رہائشی ہے اور شادی شدہ ہے۔
ذرائع کے مطابق سعد نصیر نے پولیس کے افسر سے موبائل فون پر رابطہ کیا
اور پستول کے حوالے سے اہم معلومات دیں،سعد نصیر نے اسلحہ اپنے ایک دوست کو دیا ،
دوست نے وہ اسلحہ ڈاکٹر ماہا کودیا یا اسکے بعد کسی اور کے ذریعے ڈاکٹر ماہا کے پاس پہنچا۔
پولیس کے مطابق سعد نصیر نے تھانے آکر سرکاری طور پر بیان قلمبند نہیں کرایا ،
پولیس ابتک ماہا علی کے اہلخانہ اور اسکے ایک دوست جنید کا بیان قلمبند کرچکی ہے ۔
سعید نصیر کا بیان قلم بند ہونا انتہائی اہم ہے قرار دیا گیا ہے
پولیس ذرائع کا یہ دعوی بھی ہے کہ پولیس دباو کا شکار ہونے کی وجہ سے
واقعے کو خودکشی قرار دینے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،