دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رابرٹ ٹرمپ کی آخری رسومات وائٹ ہاؤس میں ادا کی جائیں گی

71 سالہ رابرٹ کی ڈیڈ باڈی نیویارک سے وائٹ ہاؤس پہنچا دی گئی

امریکی صدر کے بھائی رابرٹ ٹرمپ کی آخری رسومات وائٹ ہاؤس میں ادا کی جائیں گی۔

71 سالہ رابرٹ کی ڈیڈ باڈی نیویارک سے وائٹ ہاؤس پہنچا دی گئی

آخری رسومات میں امریکی صدر سمیت خاندان کے 200 کے قریب افراد شرکت کریں گے۔

امریکی حکومت کی نشست پر آخری رسومات 1963 میں صدر جان ایف کینڈی کی گئیں تھیں۔

اس سے قبل دو دفعہ عام شہریوں کی خری رسومات وائٹ ہاؤس میں ادا کی گئیں تھیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ دماغ میں خون بہنے کی وجہ

سے نیویارک کے اسپتال میں ہفتے کو انتقال کر گئے تھے۔

About The Author