جامعہ کراچی کے اساتذہ نےتیاری اور تربیت نہ ہونے کے سبب آن لائن امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔
جامعہ کراچی کے اساتذہ نے آن لائن امتحانات پر تبادلہ خیال کے دوران اپنے تحفظات کا اظہارکیا۔ ان کا کہنا تھا کہ
جامعہ کراچی انتظامیہ نے نا تو آن لائن امتحانات کی تیاری کی اور نہ ہی اساتذہ کی تربیت کا اہتمام کیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد جامعہ میں عملی امتحانات لئے جائیں۔
اساتذہ کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ، انٹرنیٹ کی عدم فراہمی اور بغیر وسائل کے طلباء آن لائن
امتحانات دینے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آن لائن ایولوایشن کمیٹی کے
تمام اراکین مستعفی ہوں۔ اکیڈمک کونسل، سنڈیکیٹ اور سینیٹ اجلاس بلایا جائے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،