دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

غزہ میں پھر بمباری کرکے حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

اسرائیلی لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کے ذریعے رات گئے

اسرائیل کے لڑاکا طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ میں پھر بمباری کرکے حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کے ذریعے رات گئے

غزہ پٹی پر بمباری کی جس میں اسرائیل کے زیر زمین مراکز اور پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی حکام نے غزہ کو ایندھن کی فراہمی روکنے کا بھی اعلان کیا۔

اس سے قبل اسرائیل غزہ سے سامان کی نقل و حمل پر بھی پابندی لگا چکا ہے

About The Author