دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خوفناک دھماکے سے متاثرہ بیروت میں ہر جگہ تباہی کے مناظر

ایسے میں سب سے زیادہ نقصان 1853 میں قائم قدیم مسجد محمد العمین کو ہوا

خوفناک دھماکے سے متاثرہ بیروت میں ہر جگہ تباہی کے مناظر ہیں

ایسے میں سب سے زیادہ نقصان 1853 میں قائم قدیم مسجد محمد العمین کو ہوا

جہاں کی زمین پر کرچیوں کا قالین بچھ چکا ہے۔

انتظامیہ احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے مسجد کو صاف کرنے میں مصروف ہیں

About The Author