دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسیپیس ایکس کی اسٹار شپ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل

موجودہ اسٹار شپ ابھی کئی تجربات سے گزرے گی

کہانیوں اور فلموں کی اسٹار شپ حقیقت میں تیار، اسیپیس ایکس کی اسٹار شپ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔

پہلی تجرباتی پرواز بھی کامیاب رہی

اسٹین لیس اسٹیل سے بنا اسٹار شپ ایک ریپٹر انجن پر 5 سو فٹ کی بلندی پر 40 سیکنڈ تک فضا میں رہا

ایلن مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اسے فیکٹری کے بجائے پوری دنیا کے سامنے مکمل کررہی ہے۔

مسک کے مطابق اب وقت آ گیا ہے کہ انسان کائنات کے مختلف سیاروں کو بسائے

موجودہ اسٹار شپ ابھی کئی تجربات سے گزرے گی

مرحلہ وار پہلے فضا میں جائے گی پھر خلا میں، یہ اپنا پہلا سفر مریخ کی طرف کرے گی

جہاں پر آبادی قائم کرنا ایلن مسک کی اولین ترجیح ہے۔

اسٹارشپ کی حتمی گاڑی میں چھ ریپٹرز شامل ہوں گے۔

یہ ایک ہی پرواز میں 100 افراد کو لے جا سکتا تھا ۔

About The Author