دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغزار چڑیا گھر سے منتقلی کے دوران شیر کی ہلاکت

شیر کی ہلاکت کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد:

مرغزار چڑیا گھر سے منتقلی کے دوران شیر کی ہلاکت

شیر کی ہلاکت کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

شیر کی منتقلی کے دوران وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی

شیر بھوک پیاس سے لاغر ہو چکا تھا، رپورٹ

سفر کے دوران شیر کیلئے جگہ انتہائی کم تھی، رپورٹ

خون نکلنے کی وجہ سے پھیپھڑوں کا رنگ سرخ کالا ہوچکا تھا، رپورٹ

کھانا دیا گیا نہ ہی ویکسین،پھیپھڑوں اورمعدے میں سوجن بھی ثابت، رپورٹ

دوران سفرمناسب جگہ نہ ملنے سےشیر کا دم گھٹ گیا، میڈیکل رپورٹ

بچانےکیلئےتھراپی کی گئی لیکن شیر جانبر نہ ہوسکا ، رپورٹ

About The Author