دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گھوٹکی کے تھانہ جروار میں گزشتہ آٹھ ماہ سے قید مرغے کو رہائی مل گئی

مرغے کا مالک ضمانت کے لیے عدالت پہنچا

 گھوٹکی کے تھانہ جروار میں گزشتہ آٹھ ماہ سے قید مرغے کو رہائی مل گئی۔

مرغے کا مالک ضمانت کے لیے عدالت پہنچا

اور فرسٹ سول جج کی عدالت میں مرغے کی ضمانت کیلئے درخواست دائر کی

جس پر عدالت نے مرغا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

مالک ظفر میرانی کا کہنا تھا کہ وہ کچھ ماہ سے کراچی گیا ہوا تھا

اس لیے مرغے کی ضمانت کیلئے درخواست دائر نہیں کرسکا۔

About The Author