دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قدیم یونانی تھیٹر کے دروازے کھل گئے

ایپی ڈورس تھیٹر محدود حاضرین کے ساتھ کھل دیاگیا

قدیم یونانی تھیٹر کے دروازے کھل گئے،،

ایپی ڈورس تھیٹر محدود حاضرین کے ساتھ کھل دیاگیا

تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر آرٹسٹوں نے اپنی پرفارمنس ہال کی بجائے

کھلی جگہ پر پیش کی جسے 23 سو سال میں پہلی بار آن لائن بھی دکھایا گیا۔

عالمی وبا کی وجہ سے اس سال موسم گرما کے دوران یونان میں زیادہ تر لائیو کنسرٹ اور تقریبات منسوخ کر دی گئی تھیں.

انتظامیہ کے مطابق موسم سرما میں عموماً 80 آرٹسٹ پرفارم کرتے ہیں،

جب کہ اس سال صرف 17 پرفارمر ہیں

About The Author