مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں البم کا منفرد ریکارڈ قائم

ریلیز کے 24 گھنٹے بعد ہی البم کی ریکارڈ 13 لاکھ کاپیاں بک گئیں

امریکی پاپ گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں البم کا منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا

ریلیز کے 24 گھنٹے بعد ہی البم کی ریکارڈ 13 لاکھ کاپیاں بک گئیں،،

رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں میوزک البم فوک لورے کو کورونا کی وبا کے

باوجود 24 جولائی کو ریلیز کیا گیا۔

ٹیلر سوئفٹ نے البم ریلیز کرنے سے محض 24 گھنٹے قبل ہی بتایا تھا،

جو دیکھتے ہی دیکھتے کئی میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹس پر پہلے نمبر پر آگیا۔

 البم 16 گانوں پر مشتمل ہے

%d bloggers like this: