دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عید الاضحٰی کے موقع پر 4 عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان

کراچی سے 3 جبکہ ایک عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی سے چلائی جائے گی

پاکستان ریلوے عید الاضحٰی کے موقع پر 4 عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا

کراچی سے 3 جبکہ ایک عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی سے چلائی جائے گی

پہلی عید اسپیشل ٹرین 28 جولائی کو کراچی سے راولپنڈی کے لیے 11 بج کر 45 پر روانہ ہو گی

دوسری عید اسپیشل ٹرین 29 جولائی کو کراچی سے راولپنڈی کے لیے 11 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہوگی

تیسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لیے 30 جولائی کو شام 7 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہو گی

چوتھی عید اسپیشل راولپنڈی سے ملتان کے لیے شام 4 بجے روانہ ہوگی،ترجمان ریلوے

وزارت ریلوے نے تمام ڈویژنل سپریڈنٹنٹ کو ہدایات جاری کردی

ٹرین کی حد رفتار 105 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی، وزارت ریلوے

About The Author