دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے بعد سیاحتی مقامات کھولے جائینگے، وزیراعلی پنجاب

این سی او سی کی منظوری کے بعد سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو کھولا جائے گا

وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں سیاحتی مقامات جلد کھولنا چاہتے ہیں

ایس او پیز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔۔۔۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے دورہ مری کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ

این سی او سی کی منظوری کے بعد سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو کھولا جائے گا

سیاحتی مقامات اوپن ہونے سے ٹورازم کو فروغ ملے گا،،

وزیراعلی پنجاب نے مری کے رہائشیوں کے لئے پانی کی فراہمی بہتر بنانے کا بھی اعلان کیا ہے،،

دوسری جانب وزیر قانون بشارت راجہ سے پنجاب ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے،

صوبائی وزیر نے وفد سے گفتگو میں کہا ہے کہ

عید کے بعد ریسٹورنٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے بارے اچھی خبر دیں گے۔۔۔

About The Author