دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونین کونسلوں کی سطح پر قربانی کے لئے جگہیں مختص کی گئی ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ

گندگی پھیلانے اور آلائشیں پھینکنے کی اجازت نہیں ہو گی

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ قربانی کےلئے ایس او پیز تیار کرلیں۔

یونین کونسلوں کی سطح پر قربانی کے لئے جگہیں مختص کی گئی ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ جانوروں کی قربانی مخصوص مقامات پر کی جائے گی۔

گندگی پھیلانے اور آلائشیں پھینکنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ آلائشیں اٹھا کر ٹھکانے لگائے گا۔

یونین کونسلوں کی سطح پر قربانی کے لئے جگہیں مختص کی گئی ہیں۔

انفرادی قربانی کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ رابطے میں رہے گی۔

تمام اضلاع کی حدود میں ڈپٹی کمشنرز اجتماعی قربانی کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔

About The Author