دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاک کا جنون خطرہِ جان بن گیا

سرائے عالمگیر میں  دس سالہ بچہ گولی  لگنے سے زخمی ہو گیا

ٹک ٹاک کا جنون خطرہِ جان بن گیا۔

سرائے عالمگیر میں  دس سالہ بچہ گولی  لگنے سے زخمی ہو گیا

 بچے کو بائیں ٹانگ پر  گولی لگی جس کے بعد اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ،

بچہ اپنے والد کے پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ گولی چل گئی۔

About The Author