دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا چودہ روزہ قرنطینہ مکمل

قومی ٹیم بس کے ذریعے ووسٹر شائر سے ڈربی پہنچ گئی

برطانیہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا چودہ روزہ قرنطینہ مکمل ہو گیا ہے۔۔

قومی ٹیم بس کے ذریعے ووسٹر شائر سے ڈربی پہنچ گئی۔۔۔۔

گرین شرٹس ووسٹر شائر میں قرنطینہ مکمل کر کے ڈربی پہنچ گئے ہیں۔۔۔

ڈربی شائر میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشنز شیڈول کر دئیے گئے ہیں۔۔

پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم سترہ سے بیس جولائی تک انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی۔۔

چوبیس سے ستائیس جولائی تک گرین شرٹس ٹور میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔۔۔۔

About The Author