دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونان میں لگی آگ تیز ہواووں کے باعث بے قابو ہو گئی

حفاظتی تدابیر کے تحت سینکڑوں بچوں کو سمر کیمپس سے نکال لیا گیا

یونان میں لگی آگ تیز ہواووں کے باعث بے قابو ہو گئی

حفاظتی تدابیر کے تحت سینکڑوں بچوں کو سمر کیمپس سے نکال لیا گیا

رپورٹ کے مطابق ابھی تک 400 سے زائد بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے

جبکہ 80 فائر فائٹرز ، 2 جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں

2018 میں یونان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک ہوئے تھے

About The Author