ایم آئی ٹی اور ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
امریکی حکومت کی طرف سے آن لائن کلاسز لینے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک سے نکالنے کے اعلان کے بعد
امریکہ کی دو بڑی اور معتبر سمجھی جانے والی یونیورسٹیوں ہارورڈ اور میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی نے حکومت پر کیس کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں تعلیمی اداروں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ
امریکی صدر کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کو روکا جائے۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت کا یہ فیصلہ طلبہ کو ذاتی اور مالی طور پر بہت زیادہ متاثر کرے گا
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے