چین کے شہر شنگھائی میں تیار کردہ مگلیو ٹرین کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا گیا،
ٹرین چھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔
ماہر انجینئرز کی تیار کردہ ٹرین مگلیو ٹرانسپورٹ سسٹم میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی،
کامیاب تجربے نے ذرائع نقل و حمل کی دنیا میں ایک اور نئی راہ کھول دی ہے۔
ابتدائی کامیاب تجربے سے تیز رفتار مگلیو نظام اور اس کے بنیادی اجزا کی کارکردگی کی توثیق کی گئی ہے،
رپورٹ کے مطابق ابتدائی مگلیو پرٹو ٹائپ گاڑیاں سال 2020 کے اختتام تک تیار کر لی جائیں گی۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان